ٹروپ[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اداکاروں رقاصوں وغیرہ کا گروہ، فنکاروں کا طائفہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اداکاروں رقاصوں وغیرہ کا گروہ، فنکاروں کا طائفہ۔